Nusrat Fateh Ali Khan

Sanson Ki Mala

Nusrat Fateh Ali Khan


آ پیا ان نینن میں
آ پیا ان نینن میں جو پلک ڈھانپ توہے لوں
آ پیا ان نینن میں جو پلک ڈھانپ توہے لوں

نہ میں دیکھوں غیر کو نہ توہے دیکھن دوں
نہ میں دیکھوں غیر کو نہ توہے دیکھن دوں
ہاتھ چھڑاوت چاہت ہو جو نرمن جان کے موہے
ہردے میں سے جاؤ تو تب میں جانوں تو ہے
ہاتھ چھڑاوت چاہت ہو جو نرمن جان کے موہے
ہردے میں سے جاؤ تو تب میں جانوں تو ہے
نیل گگن سے بھی پرے
نیل گگن سے بھی پرے سیاں جی کا گاؤں
نیل گگن سے بھی پرے سیاں جی کا گاؤں
درشن جل کی کامنا پت رکھیو ہے رام
نیل گگن سے بھی پرے سیاں جی کا گاؤں
درشن جل کی کامنا پت رکھیو ہے رام
اب قسمت کے ہاتھ ہے اس بندھن کی لاج
میں نے تو من لکھ دیا سانوریا کے نام
میں نے تو من لکھ دیا سانوریا کے نام
وہ چاہتر ہے کامنی
وہ چاہتر ہے کامنی وہ ہے سندر نار
جس پگلی نے کر لیا ساجن کا من رام
جس پگلی نے کر لیا ساجن کا من رام
جس پگلی نے کر لیا ساجن کا من رام
جب سے رادھا شام کے نین ہوئے ہیں چار
شام بنے ہیں رادھیکا رادھا بن گئی شام
شام بنے ہیں رادھیکا رادھا بن گئی شام
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
یہی میری بندگی ہےیہی میری پوجا
اب میں سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اک کا ساجن مندر میں اک کا پریتم مسجد میں
پر میں سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
ہم اور نہیں کچھو کام کے متوالے پی کے نام کے
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش
پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہے نردوش
اپنے آپ سے باتیں کرکے ہوگئی میں بد نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اپنے آپ سے باتیں کرکے ہوگئی میں بد نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
جیون کا سنگھار ہے پریتم مانگ کا ہے سندور
پریتم کی نظروں سے گر کر جینا ہے کس کام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
پریتم کی نظروں سے گر کر جینا ہے کس کام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام

Letra enviada por null

Encontrou algum erro na letra? Por favor, envie uma correção >

Compartilhe
esta música

Ouça estações relacionadas a Nusrat Fateh Ali Khan no Vagalume.FM
ESTAÇÕES